تیری یادوں کی کشش ثقل سےآزاد بھی ہو جاؤں تویہ زندگی سسی کی طرحاپنےہی صحرا میں ننگے پاؤںننگے سریونہی بے سمت جاناںبھاگتیپھرتی رہے گی
No comments:
Post a Comment