اچھا میرے دوست میں چلتا ہوںمجھ کو بہت سے کام ہیںبھری محفل سے اٹھ جاتے ہیںاسی لئے تو ہم بدنام ہیں
ہم نے تو یاد رکھا ہر کسی کوہر اک پل میں احسنپر سب نے بھلا دیا ہمیںاسی لئی تو ہم گمنام ہیں
No comments:
Post a Comment