Friday, December 28, 2018

General Poetry - چراغ تلے اندھیرا

Poet: Hafeez Javed

زندگی میں کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے
جسے ہم ڈھونڈتے ہیں وہ پاس ہی ہوتا ہے

دیار غیر جا کے معلوم ہوا، وہ رہ گیا سمندر پار
سچ کہتے ہیں کہ چراغ تلے اندھیرا ہوتا ہے

No comments:

Post a Comment