Sunday, November 25, 2018

Sad Poetry - آنسو

Poet: M.Ibrahim

ہم ہوا نہیں جو کھو جائیں گے
ہم وقت نہیں جو گزر جائیں گے

ہم موسم نہیں جو بدل جائیں گے
ہم تو آنسو ہیں جو خوشی اور غم دونوں میں نظر آئیں گے

No comments:

Post a Comment