Wednesday, November 7, 2018

Sad Poetry - اشکوں کے سمندر میں

Poet: Sheikh Shahijahan

اشکوں کے سمندر میں کنارا ڈھونڈتا ہوں
منزل کی جستجو میں سہارا ڈھونڈتا ہوں

تیری تلاش میں کوچہ کوچہ در بدر بھٹکتا رہا
بن تیرے زندگی کا گزارا ڈھونڈتا ہوں

بے درد زمانے میں نفرت خود سے ہوئی
مرنے کا بس اک بار اشارہ ڈھونڈتا ہوں

No comments:

Post a Comment