اندر کی خاموشیشام غریباں کیسسکتی شام میںرات کے پچھلے پہرچنگھاڑتی ہواؤںکے شور میںدبے پاؤں میرےدل میں شور مچاتی ہےاور میں بے حسکسی پتھر کی طرحبرف کی سل پےخیالوں کے قفس میںتنہائی کے زہریلے لمحےگنتے گنتےسو جاتی ہوں
No comments:
Post a Comment