رات کو جاگ کے تیری یاد آئے تو احساس ہوا ایک زمانے میں تیری نیند کی راحت ہم تھے
اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کووہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے
No comments:
Post a Comment