Tuesday, November 27, 2018

Sad Poetry - تیرے بغیر

Poet: Lubna Kanwal

آج کچھ کمی سی ہے تیرے بغیر
نہ رنگ ہے نہ روشنی ہے تیرے بغیر

وقت اپنی رفتار سےچل رہا ہے
بس دھڑکن تھمی سی ہےتیرے بغیر

نا بارش ہے نا دھوپ
پھر بھی تپش سی ہے تیرے بغیر

بہت روکا ہے بادل کو برسنے سے
پھر بھی آنکھوں میں نمی سی ہے تیرے بغیر

No comments:

Post a Comment