Sunday, November 25, 2018

Sad Poetry - اک آنسو ٹوٹ کے

Poet: Aazi

اک آنسو ٹوٹ کے گرا ہے تیرے لئےآج پھر
کچھ یادیں ٹوٹ کے برسی ہے تیرے آج پھر

یوں تو روز ہی یاد کرتا ہو تمہیں ہر پل
پر دل نے ٹوٹ کے چاہا ہے تجھے آج پھر

دل ہے کہ کھنچا ہی جاتا ہے تیری طرف
تیری یاد نے بہت رولایا ہے آج پھر

No comments:

Post a Comment