دل نہ ہو بیت حرم کی گویا اک تصویر ہودل کی دھڑکن کی صدا بس نعرہ تکبیر ہو
سانس ہر اک میں ادا ہو اپنے آقا پر درودآنکھ کے خوابوں کی پھر تو رات دن تعبیر ہو
No comments:
Post a Comment