نور اسلام سے دنیا میں سویرا کر لیںدور باطل کا جو چھایا ہے اندھیرا کرلیں
دور حاضر میں ہے لازم کے نبی کی امتآج تلوار کے سائے میں بسیرا کر لیں
No comments:
Post a Comment