Friday, November 23, 2018

Political Poetry - سیاستدان اور اخلاق

Poet: Yusaf Anjum

اخلاقیات اخلاقیات
باتیں ہیں سب یہ واہیات

قانون ہی جب چھوٹ دے
اخلاق کی پرواہ کسے

No comments:

Post a Comment