میں قلب کی حسرتوں میں الجھ گیا اتناخودی میں نہ رہا خودی کھو گئی مجھ سے
عشق دہر لے ڈوبا نفس انسانی ابمحبت قرآنی ہو دور جو گئی مجھ سے
آپ کا روپ دیکھ کر لگتا ہے شاعر کوکوئی تازہ غزل قلب سے کاغذ پر اتر آئی ہو
No comments:
Post a Comment