سوتے میں بھیچہرے کو آنچل سے چھپائے رہتی ہوںڈر لگتا ہےپلکوں کی ہلکی سی لرزشگالوں پر رہ رہ کے اترنے والی دھنکلہو میں چاند رچاتی اس ننھی سی خوشی کا نام نہ لے لےنیند میں آئی ہوئی مسکانکسی سے دل کی بات نہ کہہ دے
No comments:
Post a Comment