محبت جنوں ہوتی ہے اندھیری راہوں میں جگمگانے والا دیا ہوتی ہےکبھی فریب تو کبھی سراب کبھی غرور تو کبھی انکسار کبھی دعا تو کبھی التجاکبھی جزا تو کبھی سزاجو بھی ہوتی ہےجیسی بھی ہوتی ہےمحبت بس جنون ہوتی ہے
No comments:
Post a Comment