میں تمہیں معاف تو کرچکی ہوں مگر پھر بھی اک بات کہنی ہے کہیں مل جاؤ کسی رستے پہ یونہی کسی سڑک پہ تو کچھ بھی مت کہنا کسی مجبوری کا ذکر مت کرناہاں فقط اتنا کرنا کہ میری آنکھوں میں آنکھیں ڈالکر سوری کہہ دینا
No comments:
Post a Comment