کیا کیا کرے گا دل بیاں تجھے پایا ہے کہاں کہاں
بھیگی ہوئی برسات میںصحراؤں میں باغات میں
دن میں کبھی تو رات میںخورشید میں ماہ تاب میں
اشعار میں جذبات میںخوابوں میں خیالات میں
رحمت میں اور آفات میںہر وقت مناجات میںپایا تجھے کہاں کہاں
No comments:
Post a Comment