Saturday, October 13, 2018

Sad Poetry - عادت

Poet: Dr. Riaz Kasuri

عادت تھی میرے بازؤں کی تمہیں
اب بے سکوں کی نیند سویا کرو گے تم

میرے خوں سے لکھے خطوط پڑھو گے
پھر کشتی بنا کر ڈبویا کرو گے تم

ہم تو چلے جائیں گے اس دنیا سے ڈاکٹر
میرے قصے اکثر سنایا کرو گے تم

No comments:

Post a Comment