Wednesday, October 31, 2018

Love / Romantic Poetry - گمنام کر دیا

Poet: Badar Naseer

اے صبا تم نے گلشن کو بدنام کردیا
پھولوں کی خوشبو کو سرِعام کر دیا

چمکتے ہیں لاکھوں ستارے آسماں پربدر
جس ستارے کو دیکھیں سب اسے گمنام کردیا

No comments:

Post a Comment