آنکھوں میں اشک نہ آتے تو اور کیا ہوتاشعلے جو کھیل رہے میری دھڑکنوں سے تھے
تم سے ملے تو کچھ اور اداسیاں بڑھیںبے قرار تو پہلے بھی ہم کئی دنوں سے تھے
No comments:
Post a Comment