وہ جن کا پیار تھا نظروں کی کائنات کبھیقریب آکر وہی دل کا شہر لوٹ گیا
کہاں کہاں سے سمیٹے گا وہ ہمیں محسنکہ ہم تو آئینے کی طرح ٹوٹ پھوٹ گئے
No comments:
Post a Comment