بچھڑتے وقت کہا تم نےکہ تم ہرگز نہیں روناوہ تم سےعہد تو کر بیٹھے مگر اب تو یہ حالت ہے کہہونٹ ہنستے رہتے ہیںمگریہ دل خون روتا ہےدل میں ہوک سی اٹھتی ہےمگرہم نہیں روتے
No comments:
Post a Comment