تیرا انتظار صبح و شام رہتا ہےلگا لو اگر کوئی الزام رہتا ہے
جب تم سے بات ہو جاتی ہےپھر کچھ دن بڑا آرام رہتا ہے
ہوس کی پجاری ہے یہ دنیاسچےعاشقوں کا دنیا میں نام رہتا ہے
No comments:
Post a Comment