زیادہ سے زیادہ یہ ہوگادل کی دھڑکن تھم جائے گی
لوگ ہنسیں گے اور کہیں گےہم تو پہلے ہی کہتے تھے
برف پگل سکتی ہے لیکنبھڑک اٹھے یہ ناممکن ہے
چھوڑو جو بھی کہتے ہیں کہنے دو ان کوآؤ جاناں آج وفا کا آخری ناتا توڑ کے دیکھیں
No comments:
Post a Comment