Wednesday, September 5, 2018

Love / Romantic Poetry - چاند

Poet: Mustafa

چاند جب بھی زمین پر تکتا ہوگا
تو تجھے اپنا عکس سمجھتا ہوگا

پرنور تاروں کی قسم کھا کر کہتا ہوں
وہ بھی تجھے چومنے کو ترستا ہوگا

No comments:

Post a Comment