کچھ عادت بھی تھی تجھ سے بات کرنے کیدل کی خواہش بھی تھی تجھ سے بات کرنے کی
کیا کرتا کوئی قاصد بھی نہ ملا پیغا م کیلئے بدرپھر دل کو بھی تھی سوجھی کتا ب تحریر کرنے کی
No comments:
Post a Comment