گو تار ساز کے ٹوٹ گئے آواز تو بے آہنگ تو ہےگو پھول بکھر کے خشک ہوئے مہکار ہوا کے سنگ تو ہے
تو جا بھی چکی تیرے آنسوؤں سےماحول پے میرے پہلا سا وہ رنگ تو ہے وہ کیف تو ہے
No comments:
Post a Comment