Monday, September 3, 2018

General Poetry - مسکرا کے ملو

Poet:

کس کی شب بے ملال کٹتی ہے
کس کا دن چین سے گزرتا ہے

مل گئے ہو تو مسکرا کے ملو
کون پھر کس کو یاد کرتا ہے

No comments:

Post a Comment