جب کوئی اجنبی آتا ہے ان کی محفل میںاسی دم اک شمع جلائی جاتی ہے
جلا کے شمع وہ فورا بجھا بھی دیتے ہیںدھوئیں کی سمت پھر انگلی اٹھائی جاتی ہے
دکھا کے دھواں پھر کہتے ہیں آنے والے سےکہ عاشقوں کی یہی حالت بنائی جاتی ہے
No comments:
Post a Comment