کبھی کھبی دل اتنا اداس ہوتا ہےکہ بھیڑ میں بھی تنہائی کا احساس ہوتا ہے
ڈھونڈتے ڈھونڈتے اک عمر گزر جاتی ہےپہچان نہں سکتے جو اتنے پاس ہوتا ہے
نکل جاتا ہے وقت ہمارے ہاتھوں سےجو وقت ہمارے لیے خاص ہوتا ہے
No comments:
Post a Comment