Thursday, August 2, 2018

Sad Poetry - پتھروں کے دل میں خدا

Poet: unknown

دیوانگی سے کم نہ تھی کچھ اپنی جستجو
ایک بے وفا جہاں میں وفا ڈھونڈتے رہے

محرومیوں کے دور میں کن حسرتوں کے ساتھ
ہم پتھروں کے دل میں خدا ڈھونڈتے رہے

No comments:

Post a Comment