یارب تو گناہوں کو چھپانا میرےاس حال زبوں پہ رحم کھانا میرے
محشر میں نہ ہوگی منہ دکھانے کی جگہجو میں نے کیا٬ نہ منہ پہ لانا میرے
No comments:
Post a Comment