Saturday, August 11, 2018

Occassional / Events Poetry - دعا

Poet: Atif Rashid

اٹھا کے ہاتھ دعا مانگتے ہیں ہم خدا سے
ہمارے پاکستان کو محفوظ رکھنا ہر بلا سے

آنے والا سال لائے ہمارے لئے خوشیاں
تنگ آچکے ہیں اس بد امنی کی فضا سے

No comments:

Post a Comment