Tuesday, August 21, 2018

Love / Romantic Poetry - میرے تخیل کے پردے پے

Poet: tayyaba

میرے تخیل کے پردے پے تیری تصویر تیرا نقش پا
تیرا ہی خواب ہے میری نیند میں جو گھلا ہوا

تیری آرزو تیری جستجو میری تشنگی میری پیاس ہے
تو جو ملے تو یہ دولت جہان کیا

نور کی دیوار ہے یہ جو محبتوں کا حصار ہے
یہاں دلنشین صبح کیا مخملی شام کیا

No comments:

Post a Comment