Thursday, August 16, 2018

Love / Romantic Poetry - میرا معیار

Poet: R

میرے معیار کو سمجھنے کیلیے بس اتنا ہی کافی ہے
میں اس کا ہر گز نہیں ہوتا، جو ہر کسی کا ہو جائے

No comments:

Post a Comment