کیا کبھی اس پھول سے پوچھا تم نےجو خزاں آنے سے پہلے ہی بہار میں مرجھا جاتا ہےکہ اس کے دل میں کیا کیا حسرتیں ہوں گیرنگ برنگی تتلیوں کو چھونے کیاور جب بھنورا چومتا ہے تواس کے چومنے سے جھوم جانے کی
No comments:
Post a Comment