کھلا کھلا ہو یہ جہاںدھلا دھلا سماج ہو
تیری زمیں پہ اے خدامحبتوں کا راج ہو
کسی وطن میں بھوک کارہے نہ کوئی مسئلہ
نگر نگر ڈگر ڈگراناج ہی اناج ہو
رکھیں نہ دل میں بیر ہمسبھی کی چاہیں خیر ہم
سبھی کی ایک آن ہوسبھی کی ایک لاج ہو
No comments:
Post a Comment