بھولنے کی عادتبہت ہے مجھ میںاکثر اپنے آپ کو بھیبھول جاتا ہوںپھر اچانک کسیبھولی بات کی طرحخود کو یاد آتا ہوں
No comments:
Post a Comment