Tuesday, August 14, 2018

General Poetry - تم بھی اک سورج بن جاؤ

Poet: Zahida Ali

تم بھی اک سورج بن جاؤ
سورج کی کرنوں کی طرح
اپنی ذات کے ہر ذرے کو چمکا دو
اور
امر بن جاؤ

No comments:

Post a Comment