نرم گفتار زباں اس کیٹہر ٹہر کے بات کرنا وہ
خوشی کے کسی لمحے میںماتھے پر پیار کرنا وہ
اسکا نام لے کر پھر میرے دل پہ وار کرنا وہ
کیسے بھولے گا وہ اک اک پلمیرے لیے تیرا انتظار کرنا وہ
تیرے رخصت ہونے کے بعد خود کو پیاسا رکھنا وہ
No comments:
Post a Comment