محبت کے حوالوں میںتمھارا نام آ جانا مجھے اچھا سا لگتا ہےتمھارے سنگ سنگ چلنا وفا کی آگ میں جیناتمہیں ناراض کر دیناخود اپنے دل کی دھڑکن سےتمھاری گفتگو کرنامجھے اچھا سا لگتا ہے
No comments:
Post a Comment