تیرے پاس تو پہلے بھی تھے مگر یہ سوچا نہ تھادل کی دھڑکن رک جائے گی تیرے اک اشارے پر
کتنے ظالم ہیں یہ لوگ ڈوبنے والوں پہ ہنسیں گےکچے گھڑے جو بیچ رہے ہیں دریا کے کنارے پر
No comments:
Post a Comment