Tuesday, July 24, 2018

Religious Poetry - ترس گئے کان

Poet: Imran Gohar

آنکھ تو کھول! دیکھ عیادت کو تیری
آج بیمارِ محبت کا مداوا آیا

ترس گئے کان کبھی جھوٹا ہی سُنوں
تُجھے ایوانِ محمد سے بلاوا آیا

صلی اللہ علیہ وسلم

No comments:

Post a Comment