Sunday, July 15, 2018

Love / Romantic Poetry - تعلق

Poet: Sagar

تلاش میری تھی اور بھٹک رہا تھا وہ
دل میرا تھا اور دھڑک رہا تھا وہ

پیار کا تعلق عجیب ہوتا ہے ساغر
پیاس میری تھی اور سِسک رہا تھا وہ

No comments:

Post a Comment