Friday, July 27, 2018

Love / Romantic Poetry - یاد

Poet: Faryal Zuhaib

جب بھی تم یاد آئے دل کو سمجھایا ہم نے
پھر بھی دل نہ مانا تو دل کو منایا ہم نے

تم دور ہو کر بھی میرے پاس ہی ہو
یہی سوچ کر دل کو بہلایا ہم نے

No comments:

Post a Comment