محبت کے انداز کی صورت ہو تممیری زندگی کی اب تو ضرورت ہو تم
تیرے بغیر جینے کا اب تصور بھی نہیںمیرے ہی جسم کی کوئی مورت ہو تم
خوبصورت پھول پسند آتا ہے سبھی کومیرے لیے پھول سے زیادہ خوبصورت ہو تم
No comments:
Post a Comment