پیسے کا کھیل ہے پیارے پیسہ پیسہ پیسہکھیلتے ہیں کھلاڑی اس کو کیسا کیسا کیسا
رشتوں کا تقدس بھی پامال ہو چکا ہےبہن، بھائی، ماں، باپ سب کچھ ہے بس پیسہ
جاوید دل روتا ہے دیکھ کے یہ حالت زارنچاتا ہے پیسہ، سب کو کیسا کیسا کیسا
No comments:
Post a Comment