چاند ستاروں کے جھرمٹ میں سورج ہم نے تنہا دیکھاپیار کی چند بوندوں کی خاطر آج بھی انسان تڑپتا دیکھا
جس کا سینہ چیر کے ہم سب اپنی بھوک مٹاتے ہیںاس کو اپنے ہی جیسوں کو کھا کر بھوک مٹاتے دیکھا
No comments:
Post a Comment