اک یہی آس ہی کافی ہے میرے جینے میںدل نہیں آپ دھڑکتے ہیں میرے سینے میں
تجھ سے جو گھاؤ ملے دل سے لگا لیتے ہیںکتنی لذت ہے تیری ذات کے غم پینے میں
No comments:
Post a Comment