Monday, June 4, 2018

Religious Poetry - قرآن مجید

Poet: Muhammad Zia Siddiqui

میں خاک کا ذرہ تھا کیامجھ کو ہے ذیشان
جب سے میرے دل میں اتر آیا ہے قرآن

شکرانے سے جھک جاتا ہے ہر دم یہ میرا دل
مجھ پر ہے ذات مقدس کا یہ احسان

No comments:

Post a Comment